tag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post5965758310688305775..comments2023-11-22T00:40:16.943-08:00Comments on غبارِ خاطر: نسوار اور رمضانAnonymoushttp://www.blogger.com/profile/05077898517967727011noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-69631400942520999422012-08-25T09:52:09.430-07:002012-08-25T09:52:09.430-07:00السلام علیکم
ویسے حیرت ہے گھر میں نسوار کا دور دور...السلام علیکم
ویسے حیرت ہے گھر میں نسوار کا دور دورہ ہوتے ہوئے بھی آپ نے کبھی اسکی گلوری نہیں دبائ وہاب اعجاز بھائ-

اصل میں انسان دو طرح کے ہوتے ہیں، کچھ لوگوں کو محرومی اور مشکلات عاجز،منکسر اور تحمل مزاج بنا دیتی ہیں اور کچھ لوگ زود رنج ،غصیلے اور جھگڑالو ہو جاتے ہیں- بس یہی دو چیزیں دیکھنے میں آتی ہیں رمضان میں بھی- اور ظاہر ہے روزے تو تقوِی پیدا کرنے کے لئے آتے ہیں نا کہ غصہ- Behna Jihttps://www.blogger.com/profile/04878260875878016722noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-83496260267336785332009-08-28T10:52:21.249-07:002009-08-28T10:52:21.249-07:00رمضان کو ہم نے رحمت کی بجائے قید کا ایک مہینہ سمجھ...رمضان کو ہم نے رحمت کی بجائے قید کا ایک مہینہ سمجھ لیا ہے
ویسے قید ہی تو ہے ہمارے جیسوں کے لئے
ہمارے مطلب میرے جیسوں کے لئے
:DDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-38093441224640051582009-08-28T09:58:31.830-07:002009-08-28T09:58:31.830-07:00وہاب اعجاز صاحب،
نسوار کو رمضان کے ساتھ خوب نتھی...وہاب اعجاز صاحب،
نسوار کو رمضان کے ساتھ خوب نتھی کیا ہے آپ نے۔ اچھا لگا پڑھ کر اور بالکل ٹھیک کہا آپ نے کہ رمضان واقعی ایسا موقع ہوتا ہے کہ ہم اگر چاہیں تو ذرا کوشش کرکے اس طرح کی چیزو ں سے جان چھڑائی جا سکتی ہے۔ رہی بات رمضان کے مہینے میں لوگوں کی عدم برداشت کی تو یہ بات ہرجگہ دیکھنے کو ملتی ہے، جب کہ روزے کا مقصد ہی انسان میں برداشت اور دوسروں کے بارے میں گنجائش پیدا محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-37700928807580193372009-08-28T05:05:03.945-07:002009-08-28T05:05:03.945-07:00mera khiyal hay kay Niswar kahnay kay lia nashay m...mera khiyal hay kay Niswar kahnay kay lia nashay may hoona zarooi hay!!! ;)Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-69969244514429516962009-08-28T03:52:55.825-07:002009-08-28T03:52:55.825-07:00میرے خیال میں رمضان میں یہ سب کچھ نہ ہو تو رمضان ک...میرے خیال میں رمضان میں یہ سب کچھ نہ ہو تو رمضان کا مزہ کہاں۔ مہنگائی۔ لڑائی جھگڑے رمضان کا ایک ایسا لازمی جزو بن گئے ہیں کہ اس کے بغیر یقین ہی نہیں آتا کہ رمضان آ گیا ہے۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/05077898517967727011noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-41096556114800679092009-08-28T03:19:57.749-07:002009-08-28T03:19:57.749-07:00میرے شہر میں سب سے زیادہ لڑائیاں جھگڑے اسی مہینے م...میرے شہر میں سب سے زیادہ لڑائیاں جھگڑے اسی مہینے میں ہوتے ہیں ،
یہ صرف آپ کے شہر کی داستان نہیں پورے پاکستان کا یہی حال ہوتا ہے کیوں اس لیئے کہ ہم رمضان کی اصل روح کو بھول چکے ہیں،اور جب حرام روح میں رچ بس جاتا ہے تو انسان اور جانور میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا،کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ایک گندگی کھانے والے سور اور ایک حرام کھانے والے مسلمان میں کیا فرق ہوتا ہے؟Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-9223563899284963902009-08-27T23:43:54.891-07:002009-08-27T23:43:54.891-07:00نقشہ کھینچ دیا آپ نے تو۔ مزے کا ہے۔ کراچی میں تو ن...نقشہ کھینچ دیا آپ نے تو۔ مزے کا ہے۔ کراچی میں تو نسوار کا اتنا استعمال نہیں ہوتا لیکن پھر بھی رمضان میں ہر ایک لڑنے مرنے پر تیار ہوتا ہے۔ جتنی زیادہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اس مہینے ہوتی ہے۔ پورے سال دیکھنے کو نہیں ملتی۔ یہی حال دیگر جرائم کا بھی ہے۔ ایسا کیوں ہوتا ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-15931112286579835282009-08-27T23:08:47.209-07:002009-08-27T23:08:47.209-07:00بہت ہی اعلی جناب۔۔ یوں سمجھیں جس طرح ملک میں رمضان...بہت ہی اعلی جناب۔۔ یوں سمجھیں جس طرح ملک میں رمضان کے مہینے میں غذائی اشیاء کی طلب کم ہونے کے بجائے بڑھ جاتی ہے اسی طرح شاید نسوار کی طلب بھی بڑھ جاتی ہے۔۔ شاید منافع خوری بھی کی جاتی ہو (:راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-4107651546733198532009-08-27T22:52:38.824-07:002009-08-27T22:52:38.824-07:00واہ کیا نسوار نامہ ہے۔ مزا آ گیا :)
ویسے یہ رمضان...واہ کیا نسوار نامہ ہے۔ مزا آ گیا :)
ویسے یہ رمضانی "ڈبل ڈوز" کی نسوار کا بھی خوب بتایا آپ نے، تو کیا یہ کارگر ثابت نہیں ہوتی، دماغ کی گرمی کو کم کرنے میں؟ابوشاملhttp://www.abushamil.com/noreply@blogger.com