tag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post6482435448649205079..comments2023-11-22T00:40:16.943-08:00Comments on غبارِ خاطر: ممتاز مفتی (لبیک)۔Anonymoushttp://www.blogger.com/profile/05077898517967727011noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-70677575128789731252009-06-25T13:10:44.715-07:002009-06-25T13:10:44.715-07:00بہت خوبصورت تجزیہ کیا ہے آپ نے۔
ممتاز مفتی میرے بھ...بہت خوبصورت تجزیہ کیا ہے آپ نے۔<br />ممتاز مفتی میرے بھی پیر ہیں ویسے۔فیصلhttp://www.shahfaisal.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-52898950358638211622009-06-21T22:41:11.752-07:002009-06-21T22:41:11.752-07:00بہت خوبصورت کتاب ہے اور میری بھی پسندیدہ کتاب رہی ...بہت خوبصورت کتاب ہے اور میری بھی پسندیدہ کتاب رہی ہے۔ آپ کی تحریر بھی لاجواب ہے۔محمد وارثhttp://muhammad-waris.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-65685620311570867572009-06-21T12:34:49.432-07:002009-06-21T12:34:49.432-07:00تمام دوستوں کی پسندیدگی کا شکریہتمام دوستوں کی پسندیدگی کا شکریہAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/05077898517967727011noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-54043095270804108662009-06-21T11:08:54.429-07:002009-06-21T11:08:54.429-07:00بہت اچھا تبصرہ کیا ہے۔ خود میں یہ کتاب کئی بار پڑھ...بہت اچھا تبصرہ کیا ہے۔ خود میں یہ کتاب کئی بار پڑھ چکا ہوں اور ہر بار پڑھنے پر ویسا ہی لطف پاتا ہوں۔ ممتاز مفتی سے میرا تعارف ہی اسی کتاب سے ہوا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہر بار اس کتاب کو پڑھتے ہوئے خود میں بھی شکوک و شبہات میں گھر جاتا ہوں۔ ;)عمار ابنِ ضیاءhttp://ibnezia.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-52309012378011186102009-06-20T20:43:07.721-07:002009-06-20T20:43:07.721-07:00بہت خُوب ۔ آپ تحسین کے مستحق ہیں ۔ آپ کی تحریر پڑھ...بہت خُوب ۔ آپ تحسین کے مستحق ہیں ۔ آپ کی تحریر پڑھتے ہوئے مجھے اپنے دادا اور دادی کے حج کا حال جو دادا جان نے میرے بچپن میں سنایا تھا ياد آ گیا کہ کس طرح اُنہوں اُونٹ پر مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ اور واپس سفر کیا اور منٰی مزدلفہ پیدل گئے اور واپس آئےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-61123874258962358532009-06-20T19:59:36.298-07:002009-06-20T19:59:36.298-07:00زبر دست، بہت اچھا تجزیہ ہے۔ اتنا تفصیلی ہے کہ مجھے...زبر دست، بہت اچھا تجزیہ ہے۔ اتنا تفصیلی ہے کہ مجھے بار بار آ کر پڑھنا پڑیگاعنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-3389349593156660242009-06-20T12:44:42.097-07:002009-06-20T12:44:42.097-07:00بہت ہی اعلٰی تجزیہ پیش کیا ہے آپ جناب نے۔ لبیک کے ...بہت ہی اعلٰی تجزیہ پیش کیا ہے آپ جناب نے۔ لبیک کے ساتھ ساتھ میں نے اور بھی کئی حج کے سفرنامے پڑھے ہیں، مگر لبیک کا انداز ایسا ہے کہ جو قاری کو متوجہ کرتا ہے۔ سو لبیک حج کے سفرناموں میں میرا پسندیدہ ٹھہرتا ہے۔ مثلاً آپ منٰی پر باب ملاحظہ کریں، منٰی کی روح کو اس خوبصورت انداز سے بیان کیا گیا ہے، کہ عام سوجھ بوجھ والا قاری بھی منٰی میں قیام کا مقصد سمجھ جاتا ہے، یہی انداز فکر دوسرے حج کے سفرناموں، عمر احمد بنگشhttp://omer-urdu.blogspot.comnoreply@blogger.com