tag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post676338890743954431..comments2023-11-22T00:40:16.943-08:00Comments on غبارِ خاطر: مبارک ہوAnonymoushttp://www.blogger.com/profile/05077898517967727011noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-79521283469839592112009-05-12T11:16:00.000-07:002009-05-12T11:16:00.000-07:00آج میری ایک دوست سید غفور شاکر سے بات ہے۔ وہ اپنے ...آج میری ایک دوست سید غفور شاکر سے بات ہے۔ وہ اپنے خاندان سمیت شیر گڑھ ہجرت کر چکا ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ جو حالت ہم پر گزری ہے اللہ ایسے حالات کسی انسان کو نہ دکھائے۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/05077898517967727011noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-25680461898652464842009-05-12T11:05:00.000-07:002009-05-12T11:05:00.000-07:00اب جی یه پاک فوج کے حملے میں جو لاکھوں لوگ
گھر سے...اب جی یه پاک فوج کے حملے میں جو لاکھوں لوگ
گھر سے بے گھر هوئے هیں ان کا دکھ کون سمجھے گا ؟
مجھے جب بھی میری بیوی کهتی هے که نکل جاؤ گھر سے تو میری تو روح فنا هو جاتی هے
که
کتھے جاواں گا؟؟
اور یه لوگ تو نکال دئے گئے هیں
اللّه هی خیر کرےخاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-61790067903646819502009-05-11T03:37:00.000-07:002009-05-11T03:37:00.000-07:00ختم کر دیا ہے۔ مگر اس سے سپیم کمنٹس کا خطرہ تو نہی...ختم کر دیا ہے۔ مگر اس سے سپیم کمنٹس کا خطرہ تو نہیں رہے گاAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/05077898517967727011noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-56078797138874735692009-05-11T01:51:00.000-07:002009-05-11T01:51:00.000-07:00بات بالکل بجا ہے
آقاوں کو ناچ دکھاتے دکھاتے
ہم نے...بات بالکل بجا ہے
آقاوں کو ناچ دکھاتے دکھاتے
ہم نے بارودی سرنگ پر پاوں تو رکھ دیا ہے
بس اٹھانے کی دیر ہے
اللہ رحم کرے
اور کوئی معجزہ بھی

سر جی یہ ورڈ ویریفیکیشن سسٹم تو ختم کر دیںDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-18648523249426163532009-05-11T01:35:00.000-07:002009-05-11T01:35:00.000-07:00جن بوتل سے نکالنا آسان
دوبارہ بوتل میں ڈالنا بہت م...جن بوتل سے نکالنا آسان
دوبارہ بوتل میں ڈالنا بہت مشکل
دعا کریں کہ ہمارے حال پر اوپر والا رحم کرے
اور ہمیں امن، سلامتی کے ساتھ تھوڑی سے عقل بھی عطاکردے
تاکہ کل کسی روس کو تباہ کرنے کے لئے ہم امریکہ کے ہتھیار نہ بنیںجعفرhttps://www.blogger.com/profile/17527229249123675323noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-22466348515561444212009-05-10T08:34:00.000-07:002009-05-10T08:34:00.000-07:00اگر آپریشن طالبان کا خاتمہ کر سکتی تو جنوبی وزیرست...اگر آپریشن طالبان کا خاتمہ کر سکتی تو جنوبی وزیرستان کے ایک گاؤں سے شروع ہونے والی یہ جنگ آج پورے صوبہ سرحد میں نہ پھیلتی۔ میں اپنے گزشتہ بلاگز میں یہ کہہ چکا ہوں کہ خدارا تمام پاکستانیوں سے میری یہ اپیل ہے کہ عام آدمی کا ذرا سوچیے ان کی مشکلات کا اندازہ کیجیے۔ اور اس کی جگہ اپنے آپ کو فٹ کرکے دیکھیے پھر آپ کو معلوم ہوگا کہ جنگ کیا ہوتی ہےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/05077898517967727011noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9220052236108316871.post-5311942256834067442009-05-10T08:13:00.000-07:002009-05-10T08:13:00.000-07:00آپریشن کا راگ الاپنے والے اب لاکھوں پناہ گزینوں کو...آپریشن کا راگ الاپنے والے اب لاکھوں پناہ گزینوں کو دیکھ کر چپ سادھ گئے ہیں۔ پنجاب پولیس اٹک کے اس پار آنے سے روک رہی ہے۔ساجداقبالhttp://sajid.gumbat.comnoreply@blogger.com